درخت کا سایہ دھوپ کو مات دیتا ہے.

زندگی ایک حسین خواب کی مانند ہے جو آتا تو ہے مگر ٹھہرتا نہیں، بالکل ریت کے ذروں جیسی جس کو جتنا بھی مضبوطی سے تھاما جائے وہ ہاتھ سے چھوٹ ہی جاتی ہے اور ہر نازک چیز کو حفاظت سے رکھا جاتا ہے تاکہ اُسکی خوبصورتی ٹکڑوں میں نہ بکھر جائے اور اکثر نایاب  چیزوں کو پردوں کے پیچھے رکھا جاتا ہے تاکہ اس پہ کسی کی نظر نہ جائے اور وہ کسی شیطانی ذہین کے ہتھے نہ چڑھ جائے اسی طرح "عورت" بھی بیش قیمتی اور نایاب خزانہ ہے جس کی حفاظت کے لیے اللہ نے پردے کا حکم دیا تاکہ وہ اپنے اصل حقدار کے پاس صحیح طرح پہنچے چاہے وہ دنیا ہو یا آخرت تاکہ اس سخت دھوپ میں بھی ہم پر سایہ رہے اُس کی رحمت کا سایہ. کیونکہ ہم مسلمان عورتیں اسلام کی شہزادیان ہیں اور شہزادیوں کو ہر شخص کے دیکھنے کی اجازت نہیں ہوتی.

No comments:

Post a Comment

If you have any query, please ask!

Racism (Introduction, History and it's status in Pakistan)

  Racism Introduction:- Racism is the term use to distinguish human beings into “separate and particular biological units” called races. The...